کراچی کے علاقے بھینس کالونی کےقریب پولیس مقابلہ کے بعدایک ملزم گرفتارکرلیاگیا جبکہ اس کادوسراساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس نے مفرور ملزم کی گرفتاری کےلیےچھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے بھینس کالونی کےقریب پولیس مقابلہ کے بعدایک ملزم گرفتارکرلیاگیا جبکہ اس کادوسراساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس نے مفرور ملزم کی گرفتاری کےلیےچھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں۔
کراچی پولیس کے مطابق گرفتارملزم فیصل گزشتہ سال ملیر15 میں کی جانے والی ڈکیتی سمیت رہزنی جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث اورکافی عرصہ سے مطلوب تھا۔