وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے پانچ خصوصی معاونین کا تقرر کیا ہے۔
اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ان معاونین خصوصی میں مولا بخش موبیجو، پیر نوراللہ، ریاض حسین شاہ، ویر جی کولہی اور نسیمہ غلام حسین شامل ہیں۔