تاجر برادری سے التماس ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں۔فائل فوٹو
تاجر برادری سے التماس ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں۔فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان آج دوپہر کو مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج دوپہر کو مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ کوئٹہ کے دوران ‘نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے’ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ہزارہ برادری کے عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔

سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم دوہ کوئٹہ کے بعد ایران کے دورے پر مشہد روانہ ہوجائیں گے۔