وہ کام میں دلچسپی نہیں لے رہی تھیں۔فائل فوٹو
وہ کام میں دلچسپی نہیں لے رہی تھیں۔فائل فوٹو

ڈاکٹر شمشاد اختر وزیر اعظم کی معاون معاون خصوصی مقرر

وزیراعظم عمران خان نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ہوں گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر اعزازی بنیاد پر خدمات انجام دیں گی۔

ڈاکٹر شمشاد اختر کی تعیناتی کے بعد کابینہ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے کابینہ کی تعداد 48 ہوگئی ہے۔ کابینہ میں وفاقی وزرا کی تعداد 24، وزرائے مملکت 4، 5 مشیر اور15 معاونین خصوصی ہیں۔