ہر وقت بندہ درست نہیں آتا، درخواست قابل سماعت نہیں لہذا مسترد کریں۔فائل فوٹو
ہر وقت بندہ درست نہیں آتا، درخواست قابل سماعت نہیں لہذا مسترد کریں۔فائل فوٹو

مریم نوازکا ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں مریم نواز نے احتجاجی ریلیوں کی قیادت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہے کہ انشاءاللہ پورے پاکستان میں احتجاجی ریلیوں کی قیادت کروں گی.

احتجاج میں نوازشریف کیلیے انصاف،قانون کی بالادستی،اظہارکی آزادی کا مطالبہ ہوگا،ان کا کہناتھا کہ عوامی نمائندوں کو سزا دینے کیلئے نظام میں گڑبڑ ختم کرنے کیلیے آواز اٹھائیں گے،نائب صدر ن لیگ نے کہاکہ سلیکٹڈ کومسلط کرنے اورعوامی مینڈیٹ چوری کرنے کے خلاف بھی احتجاج ہوگا۔

مریم نواز نے کہا کہ ہروہ پاکستانی جو آزادجمہوری اور انصاف پسند پاکستان چاہتا ہے اسے شمولیت اختیار کرنی چاہیے۔