مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایک بار پھر پاکستان اوربھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسئلہ کشمیرکے معاملے پراپنی ثالثی کی پیشکش پرقائم ہوں تاہم بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پرمنحصر ہے کہ وہ پیشکش کو قبول کرتے ہیں یا نہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے جواب میں بھارت نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیرپرامریکی صدر کی پیشکش کو مسترد کردیا۔
At the 9th #EAS FMM, we discussed key political, economic and security issues of the Indo-Pacific region. Underlined #ASEAN centrality in free, open and inclusive regional architecture. pic.twitter.com/h8Qyk2hrs2
— Dr. S. Jaishankar (@DrSJaishankar) August 2, 2019