بجلی اور گیس کے بلوں کی قسطیں تین ماہ کے لیے ہوں گی۔فائل فوٹو
بجلی اور گیس کے بلوں کی قسطیں تین ماہ کے لیے ہوں گی۔فائل فوٹو

وزیراعظم کا13ستمبرکو مظفرآباد میں جلسہ کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ وہ 13 ستمبرکو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرسے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’ دنیا کوبتاوَں گا کہ وادی کشمیرپربھارتی فوج نے مسلسل محاصرہ کر رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں کشمیریوں کویقین دلاتا ہوں پاکستان ان کےساتھ کھڑا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیرکے معاملے پر پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی ملی تھی جس کے تحت انسانی حقوق کونسل نے بھارت سے پانچ مطالبات پورے کرنے کا کہا ہے۔