عدالت نے مریم نواز کو دوسرا وکیل کرنے کے لیے 23 ستمبر تک مہلت دے دی۔فائل فوٹو
عدالت نے مریم نواز کو دوسرا وکیل کرنے کے لیے 23 ستمبر تک مہلت دے دی۔فائل فوٹو

 مریم نواز کیلیے گھرکے کھانے پر پابندی عائد

نیب نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کیلیے گھرکے کھانے پر پابندی عائد کردی

 نیب نے مریم نواز کیلیے گھر سے لایا گیا کھانا لینے سے انکار کردیا، نئے حکم نامے کے مطابق مریم نواز کیلیے گھر کا کھانا بند کردیا گیا ہے۔

سینئر صحافی طلعت حسین نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خبر دی کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کیلیے نیب نے گھر کے کھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مریم نواز پر گھر کا کھانا بند کر دیا گیا ہے۔ نیب حکام نے مریم نواز کےلیے لایا گیا کھانا لینے سے انکار کر دیا- نئے حکم نامے کے مطابق مریم کےلیے گھر کا کھانا بند کردیا گیا۔