انہیں مزید کیسز میں بھی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔فائل فوٹو
انہیں مزید کیسز میں بھی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔فائل فوٹو

صدر حسن روحانی کے سگے بھائی کو 5 سال قید کی سز ا

ایرانی عدالت نے صدر حسن روحانی کے بھائی کو کرپشن کے کیس میں قید کی سزا سنا دی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایران کی عدالت نے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ انہیں مزید کیسز میں بھی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔