مسلح افواج اور ادارے کسی بھی تنازع اور شک و شبہ سے بالاتر ہونی چاہئیں۔فائل فوٹو
مسلح افواج اور ادارے کسی بھی تنازع اور شک و شبہ سے بالاتر ہونی چاہئیں۔فائل فوٹو

مریم نواز نے بھی ضمانت پر رہائی کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا

شہبازشریف نے نوازشریف کی ضمانت پر رہائی کیلیے اسلام آباہائی کورٹ سے رجوع کرلیاہے اور درخواست کو کل سماعت کیلیے مقررکرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

اس کے علاوہ مریم نوازشریف نے بھی چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہائی کیلیے درخواست دائرکردی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ والد کی طبیعت خراب ہے اس لیے ضمانت پر رہا کیا جائے،لاہور ہائیکورٹ نے مریم نوازشریف کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔