‏افغان وزارت خارجہ نے 7 مزدوروں کے افغانستان سے تعلق کی تصدیق کردی
‏افغان وزارت خارجہ نے 7 مزدوروں کے افغانستان سے تعلق کی تصدیق کردی

افغانستان میں پاکستانی سفارتکاروں کوہراساں کیا جانے لگا

افغانستان میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کیا جانے لگا،پاکستان نے معاملہ افغان وزارت خارجہ کےسامنےاٹھا دیا۔

نجی ٹی وی نےسفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ا فغانستان میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو نقل و حرکت سے روکا جا رہا ہے، سفرکے دورا ن نامعلوم گاڑیاں سفارتکاروں کا پیچھا کرتی ہیں،ہراساں کرنے کا سلسلہ گھر سے لےکرسفارتخانے اور واپسی کے راستے میں کیا جا رہا ہے،بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں سفارتکاروں کی گاڑیوں کا پیچھا کر رہی ہیں۔

افغان خفیہ ایجنسی کے اہلکار پاکستانی سفارتکاروں کی گاڑیاں روکتے اورنازیبا زبان استعمال کرتے ہیں،کابل سفارتکانے کے آس پاس بھی نامعلوم گاڑیاں گشت کرتی رہتی ہیں،پاکستانی سفارتکاروں کوہراساں کرنےکاسلسلہ گزشتہ روزسے شروع ہوا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق افغان وزارت خارجہ اپنی خفیہ ایجنسی کے سامنے بے بس ہے، پاکستان نے معاملہ افغان وزارت خارجہ کے ساتھ اٹھادیا،غیر ملکی سفارتکاروں کو ہراساں کرنا بین الاقوامی قوانین کی ۔