عمر لودھی کو مزید تین سال کیلیے ایم ڈی تعینات کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔فائل فوٹو
عمر لودھی کو مزید تین سال کیلیے ایم ڈی تعینات کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔فائل فوٹو

 وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز کیلیے 6 ارب روپے سبسڈی دیدی

وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورز کیلیے 6 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کردیا۔

زیر اعظم کی جانب سے ملنے والے ریلیف کے بعد یوٹیلٹی اسٹورزپراشیاخورو نوش سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 7 روپے سستی کردی گئی ہے جس کے بعد چینی 75 کی بجائے 68 روپے کلو ملے گی۔

یوٹیلٹی اسٹورزپرگھی کی قیمت بھی 20 روپے کلوگرام کم کردی گئی ہے، اس ریلیف کے بعد ایک کلوگھی کے پیکٹ کی قیمت 190 روپے سے کم ہو کر 170 روپے ہوگئی ہے۔