ہجوم پرکار چڑھانے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔فائل فوٹو
ہجوم پرکار چڑھانے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔فائل فوٹو

جرمنی۔ایک شخص نے کار ہجوم پر چڑھادی۔30 افراد زخمی

جرمنی کے صوبے ہیسے میں کارنیوال پریڈ کے دوران ایک شخص نے کار ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔

جرمنی کے صوبے ہیسے کے علاقے فولکمارزن میں ہجوم پرکارچڑھانے کا واقعہ پیش آیاجس کے نتیجے میں بچوں سمیت 30افرادزخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا۔

Several dozen hurt as car rams Germany carnival procession

پولیس کا کہنا ہے کہ 29 سالہ کار ڈرائیور جرمن شہری ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے اوراسے عدالت میں پیش کیاجائے گا، ہجوم پرکارچڑھانے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔واقعے کے بعد صوبے ہیسے میں تمام کارینوال کی تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔