متوفی گلشن حدید فیزٹوکا رہائشی اور7 بچوں کا باپ تھا۔فائل فوٹو
متوفی گلشن حدید فیزٹوکا رہائشی اور7 بچوں کا باپ تھا۔فائل فوٹو

دہلی۔تشدد میں ہلاک مزید 3 افراد کی لاشیں نالے سے برآمد

شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے تشدد میں جان گنوانے والے مزید تین لوگوں کی لاشیں اتوارکے روز برآمد کی گئی ہیں۔

ان میں سے ایک لاش گوکل پوری سے جبکہ دو لاشیں بھگیرتھی وہار سے برآمد کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ تینوں لاشیں نالے سے برآمد ہوئی ہیں۔