کراچی الیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔
کراچی الیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کمشنرکراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈائون کا آج آخری روزہے، کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔
صدرالیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ پیمنٹس،ملازمین کی تنخواہیں سمیت سامان کی خریداری کرنی ہے،دکانوں کا کرایہ مال کی ترسیل اوردیگر معاملات التوا کاشکارہیں،کل شہر میں مارکیٹوں کو کھول دیا جائےگا۔