مجھے اپنے خلاف کسی بھی کارروائی کی کوئی پرواہ نہیں، سابق وزیر اعظم
مجھے اپنے خلاف کسی بھی کارروائی کی کوئی پرواہ نہیں، سابق وزیر اعظم

شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آبادہائیکورٹ نے ایم ڈی پی ایس او تعیناتی کیس میں شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت 3 ہفتوں کیلیے منظورکرلی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں ایم ڈی پی ایس او تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت 3 ہفتوں کیلیے منظورکرلی اور27 مئی تک شاہد خاقان عباسی کو کراچی احتساب عدالت میں پیش ہونے کاحکم دیدیا۔