اب میئر اسلام آباد اپنے عہدے پر مستقل طور پر بحال ہوگئے ہیں۔فائل فوٹو
اب میئر اسلام آباد اپنے عہدے پر مستقل طور پر بحال ہوگئے ہیں۔فائل فوٹو

میئراسلام آباد شیخ انصرعزیز کو معطل کردیا گیا

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میئراسلام آباد شیخ انصرعزیز کو معطل کر دیا گیا۔

کابینہ کی منظوری کے وزارت داخلہ کی جانب سے جوائنٹ سیکریٹری عرفان انجم نےنوٹیفکیشن جاری کیا۔شیخ انصرعزیز کو معطل کرنے کی سمری کی منظوری کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میئراسلام آباد شیخ انصرعزیزکو 90 روز کے لیے معطل کیا گیا ہے اوراس کا مقصد صاف شفاف انکوائری کرنا ہے۔