چین کے صوبہ ینان کے كیاؤ ژیا کاؤنٹی میں زلزلہ سے دو افرادہلاک اور کم از کم 13 دیگر زخمی ہو گئے جبکہ ایک شخص کوملبہ میں پھنسا ہوا بتایا جارہاہے۔
مقامی حکام نے منگل کو بتایا کہ امدادی ٹیمیں، فائر بریگیڈ اور ہنگامی ٹیم زلزلہ متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے۔
چین زلزلہ نیٹ ورک مرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5 تھی اوریہ پیر کو9بج کر47 منٹ پرآیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos