کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 5 لاکھ 572 ہزار207 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اورایک کروڑ 31 لاکھ 61 ہزار725 متاثر ہیں جبکہ 76 لاکھ 8 ہزار شفایاب ہوئے ہیں۔
امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 34 لاکھ 14 ہزار 42 افراد متاثرہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 371 افراد ہلاک ہوئے اور مجموعی ہلاکتیں ایک لاکھ 37 ہزار 784 ہوگئی ہے۔
برازیل میں 18 لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں اور 72ہزار151اموات ہوئی ہیں۔
بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 79 ہزارسے زائد ہے اور 23 ہزار200 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
روس میں کورونا سے 7 لاکھ 33 ہزار162 افراد متاثر ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد11 ہزار439 ہوگئی ہے۔
پیرومیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار870 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ26 ہزار سے زائد ہے۔
کورونا وائرس سے چلی میں تین لاکھ 15ہزارسے زائد افراد متاثر ہیں اور 6 ہزار 979 جاں بحق ہوچکے ہیں۔
اسپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزارچار سوسے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد تین لاکھ 988 ہے۔
میکسیکو میں دو لاکھ 99 ہزار750 زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے اور35 ہزارسے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 819 سو سے بڑھ گئی جبکہ 2 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔
جنوبی افریقہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار79 ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ 76 ہزار242افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
ایران میں دو لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد کوروناوائرس سے متاثر ہیں اور12 ہزار829جاں بحق ہوچکے ہیں۔
اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار954 ہو گئی ہے جبکہ دو لاکھ 43 ہزار363افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
جنوبی افریقہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار971 ہوگئی ہے جبکہ دولاکھ 64 ہزار184افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
ایران میں دو لاکھ 59 ہزار سے زائد افراد کوروناوائرس سے متاثر ہیں اور13 ہزار32جاں بحق ہوچکے ہیں۔
چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار979 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 3 لاکھ 15 ہزار847 ہو گئے۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار223 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 32 ہزار 929 تک جا پہنچی ہے۔
پاکستان کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں 12ویں نمبرپرہے جہاں2 لاکھ51 ہزار351 افراد متاثراور5ہزار266ہلاک ہوچکے ہیں۔