جے ایس بینک میں فراڈ کا معاملہ 2 اگست کو آڈٹ کے دوران سامنے آیا تھا۔فائل فوٹو
جے ایس بینک میں فراڈ کا معاملہ 2 اگست کو آڈٹ کے دوران سامنے آیا تھا۔فائل فوٹو

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالرکے بعد اب سونا بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 250 روپے میں فروخت ہو رہاہے۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پرڈالرکی قدر میں 97 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 30 پیسے پر بند ہوگیا۔