بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس سے 70 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سبز کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک کی جانب سے بھرپور فوجی کارروائی کی گئی۔
جمعرات 20 اگست 2020, 9:26 شام       آخری اپ ڈیٹ جمعرات 20 اگست 2020, 9:28 شام اہم خبریں, قومی