بھارت رواں سال2970 بارجنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزی کرچکا، بھارتی فائرنگ سے 27 افرادشہید، 249 زخمی ہوچکے، آئی ایس پی آر
بھارت رواں سال2970 بارجنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزی کرچکا، بھارتی فائرنگ سے 27 افرادشہید، 249 زخمی ہوچکے، آئی ایس پی آر

سرحدکے دونوں طرف تشدد میں اضافےکا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحدکے دونوں طرف پر تشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے۔
آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ پاکستان کھلے دل سے دونوں ملکوں کے درمیان امن اور ترقی کاخواہش مند ہے۔
آئی ایس پی آر کا مزیدکہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مل کر خرابی پیدا کرنے والوں کو شکست دیں گے۔