خیرپور میں لاڑکانہ روڈ پر تیز رفتار کا ڈمپر سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ٹرالر میں سوار 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ڈرائیور ڈوب کر ہلاک ہو گیا، سیکٹر کمانڈر
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos