مواخذے کی کارروائی سیاسی انتقام ہے، ٹرمپ کے وکلا
مواخذے کی کارروائی سیاسی انتقام ہے، ٹرمپ کے وکلا

ایران کے کسی بھی حملے کا جواب ایک ہزار گنا بڑا ہو گا۔ٹرمپ

امریکی صدر نے ایرانی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے انتقام کے طور پرامریکا کو کسی طرح بھی نشانہ بنایا گیا تواس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ "اخباری رپورٹس کے مطابق ایران ممکنہ طور امریکا کے خلاف کسی حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اس کا مقصد اپنے دہشت گرد کمانڈر سلیمانی کا انتقام لینا ہے جسے مستقبل میں حملے اور امریکیوں کے قتل کی منصوبہ بندی کی ذمے داری سونپی گئی تھی۔

https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1305704028563595264?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1305704028563595264%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.humnews.pk%2Flatest%2F275141%2F

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ "امریکا پر ایران کے کسی بھی حملے کا جواب ایک ہزار گنا بڑا ہو گا”۔انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق ایران جنوبی افریقہ میں امریکی خاتون سفیرلانا مارکس کے قتل کے منصوبے پر غورکررہا ہے۔ یہ بات امریکی اخبار پولیٹیکو نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک ذمے دار ے حوالے سے بتائی ۔