ریکوڈک معاملے پر پاکستان کی بڑی کامیابی۔ عالمی بینک کے ثالثی فورم نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری کردیا۔
جولائی 2019 میں ایکسیڈیٹر ٹربیونل نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔ ٹربیونل نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانہ ٹیتھیان کمپنی کو ادا کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔
بینک نے 2002 کے بعد سے 5.3 ارب ڈالر فراہم کیے ہیں۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos