مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکے ہاتھوں مزید 2نوجوان شہید
دونوں نوجوانوں کی شہادت بھارتی فورسزکی جانب سے فائرنگ سے نتیجے میں ہوئی
دونوں نوجوانوں کی شہادت بھارتی فورسزکی جانب سے فائرنگ سے نتیجے میں ہوئی
سری نگر: ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے ریاستی دہشت گردہ اورنام نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں فائرنگ کرکے مزید دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔
کے ایم ایس کے مطابق شہادتوں کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔