عالمی سطح پر قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ ایک لاکھ 2 ہزار750 روپے کا ہوگیا
عالمی سطح پر قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ ایک لاکھ 2 ہزار750 روپے کا ہوگیا

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 99 ہزار 880 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایش کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 8 ڈالر کم ہوکر 1923 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔