کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں گیس سلنڈر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos