فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا

100 روپے کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار250 روپے ہوگیا

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونا 86 روپے کمی کے بعد 98808 روپے تک ہوگیا جب کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1904 ڈالر فی اونس ہے۔
دوسری جانب ملک میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے سستا ہوکر 161.05 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 60 پیسے کم ہوکر 161.20 روپے ہے۔