ایس ایچ او بلدیہ ندیم احمد کا جعلی آئل مافیا کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
امروز بلدیہ پولیس نے دوران چیکنگ سوزوکی نمبریKN-3337 سے 35 عدد بنڈل خالی آئل کے کین اور ایک بنڈل اسٹیکرز برآمد کر لیے۔
ملوث ملزم بنام عبدالستار ولد محمد اسحاق کو گرفتار کر کے مقدمہ الزام نمبر 220/2020 بجرم دفعہ 420/482/483 ت پ قائم کیا گیا۔