صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت300 روپے بڑھ کر 112100روپے ہو گئی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت300 روپے بڑھ کر 112100روپے ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک دن استحکام رہنے کے بعد پھر اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے کے بعد 94993 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 1840 ڈالر فی اونس ہے۔