مائیکرونیشیا کی جزیرے نما ریاست گوام میں سال 2021 کا پہلا بچہ پیدا ہوا۔فائل فوٹو
مائیکرونیشیا کی جزیرے نما ریاست گوام میں سال 2021 کا پہلا بچہ پیدا ہوا۔فائل فوٹو

2021 کا پہلا بچہ کہاں پیدا ہوا؟

بحرالکاحل کے خطے مائیکرونیشیا کی جزیرے نما ریاست گوام میں سال 2021 کا پہلا بچہ پیدا ہوا۔2021 کا پہلا بچہ جو دنیا میں آیا وہ نیا سال شروع ہونے کے محض 7 سیکنڈ بعد پیدا ہوا۔

گوام اگرچہ بحرالکاحل میں واقع ہے، تاہم وہ امریکا کے زیر انتظام ایک خود مختار ریاست ہے اور اس کا شمار امریکی ریاستوں میں نہیں ہوتا۔

اسی طرح سال 2021 کا نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والے پہلا بچہ نیا سال شروع ہونے کے محض 12 منٹ بعد پیدا ہوا۔

نیوزی لینڈ میں نیا سال شروع ہونے کے 12 منٹ بعد پہلے جبکہ فوراً ہی 5 منٹ بعد ایک اور بچے کی پیدائش بھی ہوئی۔