ملک میں سونے کی قدر میں آج پھر بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونےکی قدر 900 روپے کم ہوکر 92764 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر30 ڈالرکم ہوکر1734 ڈالر فی اونس ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے سے 93 ہزار879 روپے ہوگئی۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos