ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر دو مختلف سمتوں میں رہی۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 157 روپے 12 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوکر 157 روپے 25 پیسے ہے۔
![انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا](https://ummat.net/wp-content/uploads/2020/12/load-dollar-currency01.jpg)
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا