بجلی ٹکرانے سے جہاز یا اس میں سوار 140 مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور تمام مسافر بحفاظت اپنی منزل پر پہنچ گئے
بجلی ٹکرانے سے جہاز یا اس میں سوار 140 مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور تمام مسافر بحفاظت اپنی منزل پر پہنچ گئے

آسمانی بجلی طیارے سے ٹکرا گئی

مسافروں کو پانامہ لے جانے والے جہاز سے آسمانی بجلی ٹکرا گئی۔
طیارے کو آسمانی بجلی کا سامنا جنوبی امریکی ملک پانامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل پیش آیا۔
مسافر بردار طیارہ 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کررہا تھا کہ اچانک آسمانی بجلی طیارے کی نوک سے آ ٹکرائی۔
بجلی ٹکرانے سے جہاز یا اس میں سوار 140 مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہچا اور تمام مسافر بحفاظت اپنی منزل پر پہنچ گئے۔