صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے حکومت کی جانب سے میڈیا اتھارٹی بل لایا جارہا ہے۔فائل فوٹو
صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے حکومت کی جانب سے میڈیا اتھارٹی بل لایا جارہا ہے۔فائل فوٹو

میں نے اپنی والدہ کے قاتلوں کے وکیل کوووٹ نہیں دیا۔بلاول

بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھا کہ میں نے اپنی والدہ کے قاتلوں کے وکیل کوووٹ نہیں دیا،ان کاکہنا تھا کہ ماں کے قتل کیس میں جو وکیل مخالفت کرتا ہے آپ اسے اپوزیشن لیڈر بناتے ہیں ، آپ نے سوچاکیسے شہید بے نظیر بھٹو کے قاتل کے وکیل کو سینیٹر بنائیں ،آپ چاہتے ہیں پوری قیادت اس وکیل کو اپوزیشن لیڈر بنائے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہاکہ پاکستان کی آبادی کا50 فیصد غذائی قلت کاشکارہے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عام اور غریب آدمی کیلیے معیشت چلائی ہے، عمران خان کی حکومت غریبوں کوتکلیف میں ڈالتی ہے، امیروں کو ریلیف دیتی ہے ۔