وزیراعظم نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی سمری منظور کرلی

کابینہ24 گھنٹوں میں سرکلر سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے گی

               
April 14, 2021 · اہم خبریں, قومی
سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کررہے ہیں اور نئے قوانین بنا رہے ہیں۔فائل فوٹو

سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کررہے ہیں اور نئے قوانین بنا رہے ہیں۔فائل فوٹو

وزیر اعظم نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی سمری منظور کرلی ہے۔
تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی سمری وزیر اعظم کو وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ 24 گھنٹوں میں سرکلر سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے گی۔