سی ٹی ڈی نے ان افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے جنہوں نے سوشل میڈیا کا استعمال تشدد کو ہوا دینے ، نفرت پھیلانے اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں پر اکسانے کے لیے کیا۔
ٹی ایل پی سے متعلقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ایک فہرست کی نشاندہی کی گئی ہے اور ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے ساتھ شکایت درج کروائی گئی ہے۔
سی ٹی ڈی نے ایسے سوشل میڈیا صارفین کی ڈیٹا جمع کرنا شروع کردیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos