انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھ کر 155.78روپے پر بند ہوا

انٹربینک میں ڈالر کی قدرایک بار پھر 153روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی: ملکی درآمدات مارچ 2021 میں 5.66ارب ڈالر کے ساتھ بلند سطح پر پہنچنے اور درآمدات کے لیے بڑھتی ہوٸی طلب کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔
ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک بار پھر 153روپے سے تجاوز کرگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاو کے بعد 25پیسے کے اضافے سے 153.60روپے پر بند ہوٸی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 30پیسے کے اضافے سے 153.60روپے کی سطح پر بند ہوٸی۔