سعودی وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو نماز یا عمرہ کے لیے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت کر دی۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بچوں کو نماز یا عمرہ کے لیے مسجد الحرام نہ لیا جائے۔
وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والوں کو اجازت نامے جاری ہوں گے۔
صرف پابندیوں سے مستثنیٰ ممالک کے مسلمان ہی سعودی عرب میں داخل ہو کر عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ۔ فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos