نئی دلی: بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا جس کے بعد عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی۔
بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق بھارت میں عیدالفطرجمعہ 14مئی کو ہوگی۔
بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos