کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے بڑھ کر 152.89 روپے پر بند ہوا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos