مقامی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔فائل فوٹو
مقامی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔فائل فوٹو

امریکا میں فائرنگ ۔ دو افراد ہلاک۔ 12 زخمی

امریکی ریاست نیوجرسی میں پارٹی کے دوران فائرنگ میں دو افراد ہلاک جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیوجرسی کے علاقے کمبرلینڈ کے ایک گھر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران پیش آیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ جاننے کے لیے مقامی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ہلاک ہونے والوں میں 30 سالہ مرد اور 25 سالہ خاتون شامل ہے۔ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔