پنجاب آج ایک ساتھ تین زرعی قوانین کی جنگ لڑرہا ہے۔فائل فوٹو
پنجاب آج ایک ساتھ تین زرعی قوانین کی جنگ لڑرہا ہے۔فائل فوٹو

نجوت سنگھ سدھو نے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لہرا دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی نجوت سنگھ سدھو نے بھارت میں کسانوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اپنے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لہرا دیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں ان کی اہلیہ کو بھی ان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی نجوت سنگھ سدھو نے بھارت میں کسانوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اپنے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لہرا دیا۔

انہوں نے ٹوئٹرپرایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں ان کی اہلیہ کو بھی ان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔نجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پچھلے 20 یا 25 برسوں سے کسان پریشان ہے جس کی وجہ سے پنجاب کے کسانوں کو تحریک چلانا پڑ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پنجاب آج ایک ساتھ تین زرعی قوانین کی جنگ لڑرہا ہے۔ویڈیو پیغام کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ہر پنجابی کو کسانوں کی بھرپور حمایت کرنی چاہئے۔