یکم اکتوبر سے کویتی پروازوں کی پاکستان آمد محدود کی جاسکتی ہے۔فائل فوٹو
یکم اکتوبر سے کویتی پروازوں کی پاکستان آمد محدود کی جاسکتی ہے۔فائل فوٹو

سفارتکاروں اور اہل خانہ کی پاکستان آمد کیلئے نیاسفری ہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن نے اتھارٹی نے سفارتکاروں اور اہل خانہ کی پاکستان آمد کیلئے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کر دیاہے ۔

سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے میں کہا گیاہے کہ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی ہو گا ، پاکستان آمد سے 72 گھنٹے پہلے کی منفی ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا لازمی ہو گا ۔