حکام نے واقعے کی انکوائری شروع کردی ہے۔فائل فوٹو
حکام نے واقعے کی انکوائری شروع کردی ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد۔تیزہوانے چھوٹا طیارہ الٹ دیا

اسلام آباد میں رات سے بارش جاری ہے، ایئر پورٹ پر بارش کے بعد بد انتظامی کھل کر سامنے آ گئی، تیزہواسے ایک چھوٹا طیارہ بھی الٹ گیا ۔

اسلام آباد میں بارش کے بعد تیزہوا چلنے کا سلسلہ جاری ہے جس سے ایک چھوٹا طیارہ الٹ گیا اوراس کے ایک پر کو نقصان پہنچاہے ، تیزہوا سے اسلام آباد ایئر پورٹ کا ایک دروزاہ اور دو کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں ۔ بارش سے امیگریشن ہال کی چھت ٹپکتی رہی ۔