پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کو آگاہ کرے گا۔فائل فوٹو
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کو آگاہ کرے گا۔فائل فوٹو

وزیر اعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

وزیر اعظم عمران خان 2 دن کی چھٹیاں گزارنے سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد سے ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر پر پہنچے جہاں سے وہ براستہ سڑک نتھیا گلی گئے۔ وزیراعظم گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے۔

وزیراعظم کامعاون عملہ اورسیکیورٹیا سٹاف بھی نتھیاگلی میں موجود ہے جبکہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان بھی آج کل نتھیا گلی میں ہیں۔