کابل۔افغان صدراشرف غنی کےصدارتی محل میں اعلیٰ سطح اجلاس جاری ہے جس میں اہم صلاح ومشورے کیے جا رہے ہیں۔
افغان ذرائع کے مطابق صدراشرف غنی آج قوم سے خطاب کریں گے،اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد اشرف غنی مستعفی ہونےیاایمرجنسی لگانےکااعلان کرسکتےہیں۔
جمعہ 13 اگست 2021, 5:09 شام اہم خبریں, بام دنیا