ہم اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔فائل فوٹو
ہم اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔فائل فوٹو

کینیڈا کاطالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان کی افغان حکومت تسلیم نہیں کریں گے۔ طالبان نے منتخب جمہوری حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا ہے۔

جسٹن ٹروڈو نے چند روز قبل اپنی حکومت کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے نئے انتخابات کا اعلان کیا تھا۔کینیڈا میں نئے انتخابات ستمبر میں متوقع ہیں۔