وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نے ملاقات کی ہے ۔
ملاقات میں گورننس کے نئے نظام اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعظم سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بھی موجود تھے۔